مسلمان بندے سے قیامت کے دن سب سے پہلے جس چیز کا حساب لیا جائے گا وہ فرض نماز ہوگی
(سنن ابن ماجہ1425)
****
وہ شخص ہرگز آگ میں داخل نہیں ہوگا جو سورج نکلنے اور اس کے غروب ہونے سے پہلے نماز پڑھتا ہے یعنی فجر اور عصر کی نمازیں
(رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم)
****
اگر نماز پڑھنے والے کو علم ہو جائے کہ کیسی رحمتوں نے اسے گھیر رکھا ہے تو وہ کبھی سجدے سے سر نہ اٹھائے
(نماز)
****
نماز میں لمبا قیام کرنا موت کی تکلیف کو ہٹا دیتا ہے
(مسند الفردوس)
****
اگر تم نے نماز چھوڑی تو سمجھ لو کہ راحت اور برکت بھی تمہیں چھوڑ گئی
(نماز)
****
جمعہ کے دن نکاح کرنا مستحب ہے
(جمعہ مبارک)
****
جمعہ کے دن نئے کپڑے پہننا مستحب ہے
(جمعہ مبارک)
****
جمعہ کے دن جہنم کے دروازے کھولے نہیں جاتے
(جمعہ مبارک)
****
جمعہ کے دن جہنم کے دروازے کھولے نہیں جاتے
(جمعہ مبارک)
****
جمعہ کے دن دین اسلام مکمل ہوا
(جمعہ مبارک)
****
❤ماشاءاللہ
ReplyDelete