"If you're looking for a rich collection of poetry and quotes, explore our website and other pages dedicated to a variety of themes. Discover Urdu Quotes, Urdu Poetry, Motivational Quotes, Islamic Quotes, God Quotes, English Quotes, Rumi Quotes, Life Quotes, Love Quotes, Sad Poetry, Sufi Poetry, Attitude Poetry, and more. Our website is regularly updated with fresh content on poetry and quotes. Explore our website for a daily dose of inspiration."
وقت میں دوسروں کے کام آیا کرو کیوں کے مشکل وقت سب پر آتا ہے کسی کا صبر دیکھنے کے لیے اور کسی کا ظرف
****
کبھی بھی کسی کو نیچی نظر سے مت دیکھو کیوں کے تمہاری جو حیثیت ہے یہ تمہاری قابلیت نہیں بلکہ الله کا تم پر کرم ہے
*****
ہمیشہ اپنی چھوٹی چھوٹی غلطیوں سے بچنے کی کوشش کرو کیوں کے انسان پہاڑوں سے نہیں ، پتھروں سے ٹھوکر کھاتا ہے
****
اچھا سوچیں اور اچھا بولیں کیوں کے بد گمانی اور بد زبانی دو ایسے عجیب ہیں جو انسان کے ہر کمال کو زوال میں بدل دیتے ہیں
****
کسی انسان کی نرمی اسکی کمزوری کو ظاہر نہیں کرتی کیوں کے پانی سے نرم کوئی چیز نہیں لیکن پانی کی طاقت چٹانو کو ریزہ ریزہ کر دیتی ہے
****
بدلتی ہوئی چیزیں اچھی ہوتی ہیں مگر یقین کیجئے بدلتے ہووے اپنے بہت تکلیف دیتے ہیں
****
ہجوم کے ساتھ غلط راہ پر چلنے سے بہتر ہے کہ آپ تنہا راہ ِہدایت پر چل پڑیں
****
لوگوں کو اس بات سے غرض نہیں کہ آپ خوش ہیں یا نہیں انھیں فرق اس بات سے پڑتا ہے کہ آپ انھیں خوش رکھتے ہیں یا نہیں
****
ہر مسلے کے لیے کوئی نہ کوئی حل ضرور ہوتا ہے اور اسی حل کی موجودگی کے احساس کا نام امید ہے
****
جھوٹ اس لیے بھی بک جاتا ہے کیوں کہ سچ کو خریدنے کی اوقات ہر کسی کی نہیں ہوتی
****
زندگی میں جب کبھی ہمارا خود سے سامنا ہوتا ہے تو سمجھ آتا ہے کہ ہم نے دوسروں کی خاطر اپنا کتنا دل دکھایا ہے
****